موجی رخ

( مَوجی رُخ )
{ مَو (و لین) + جی + رُخ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) موجی اضطراب میں کوئی سطح جس میں ایک خاص وقت میں تمام ارتعاشات ایک ہیئت میں ہوتے ہیں؛ موجی محاذ۔