موجی لمبائی

( مَوجی لَمْبائی )
{ مَو (و لین) + جی + لَم + با + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) طول موج؛ موجی اضطراب کی ایک ہی ہیئت میں متحرک ذرات میں کم از کم فاصلہ۔