موجی میکانیات

( مَوجی مَیکانِیات )
{ مَو (و لین) + جی + مَے (ی لین) + کا نِیات }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طبیعیات) قدری میکانیات کا ایک شعبہ جو ابتدائی ذرّات کو ان کی موج نما خصوصیات کے ذریعے شناخت کرتا ہے۔