موجی نظریہ

( مَوجی نَظَرْیَہ )
{ مَو (و لین) + جی + نَظَر + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) یہ نظریہ کہ روشنی کی ترسیل برقناطیسی امواج کی طرح ہوتی ہے، نظریہ تموج نور۔