موجی بندہ

( مَوجی بَنْدَہ )
{ مَو (و لین) + جی + بَن + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آزاد طبع، دل کی خوشی کا تابع، خوشی خواں، جو جی میں آئے وہ کر گزرنے والا (فرہنگِ آصفیہ، نوراللغات)