موجودات عینیہ

( مَوجُوداتِ عَینِیَہ )
{ مَو ( و لین) + جُو + دا + تے + عے (ی لین) + نِیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)۔