موجودگی میں

( مَوجُودَگی میں )
{ مَو (و لین) + جُو + دَگی + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - موجود ہوتے ہوئے؛ معیت میں، روبرو، سامنے۔