موجود ذہنی

( مَوجُودِ ذِہنْی )
{ مَو (و لین) + جُو + دے + ذِھ (کسرہ ذ مجہول) + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (منطق) وہ چیز جو خارج میں نہ ہو مگر پائی جا سکے، جس کا وجود ذہن اور تصور میں ہو۔