سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
موجود فی الخارج
(
مَوجُود فِی الْخارِج
)
{ مَو (و لین) + جُود + فِل (ا غیر ملفوظ) + خا + رِج }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
صفت ذاتی
١ - (منطق) وہ جو خارج میں پایا جائے، جس کی طرف اشارہ کیا جا سکے کہ یہ ہے (جو خیالی نہ ہو)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر