سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
موجل
(
مُوَجَّل
)
{ مُوَج + جَل }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - (فقہ) مہر کی ایک قسم جس کی مدت مقرر ہو اور فوری طور پر ادائیگی ضروری نہ ہو، (مُعَجّل کے مقابل)؛ (بینکاری) بنک میں رکھی جانے والی رقم کی وہ قسم جو ایک خاص مدت کے لیے رکھی جائے۔
صفت ذاتی
صفت ذاتی
١ - مہلت دیا ہوا، فرصت دیا گیا، کسی وقت پر موقوف رکھا گیا، جس کے لیے مہلت دی گئی ہو، مراد: ادھار۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر