موجود بالفعل

( مَوجُود بالفِعْل )
{ مَو + جُود + بِل (ا غیر ملفوظ) + فِعْل (کسرہ ف مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مستعد اور تیار، ہر عمل اور فعل کے لیے تیار۔