موجز ایڈیشن

( مُوجَز اَیڈِیشَن )
{ مُو + جَز + اَے (ی لین) + ڈی + شَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی انتخاب کا مجموعۂ اختصار، مختصر انتخاب یا خلاصہ۔