موجبۂ جزئیہ

( مُوجِبَۂ جُزْئِیَہ )
{ مُو + جِبَہ + اے + جُز + اِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) اثباتی، مثبت جزئیہ، وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطہ کیا گیا ہو۔