موجب عذاب

( مُوجَبِ عَذاب )
{ مُو + جَبے + عَذاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موجبِ عتاب، عتاب اور عذاب کا سبب۔