موجب غفلت

( مُوجَبِ غَفْلَت )
{ مُو + جَبے + غَف + لَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) غفلت کی وجہ یا غفلت کا سبب۔