موجب قبض

( مُوجَبِ قَبْض )
{ مُو + جَبے + قَبْض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) دل کا بادخدا کی طرف متوجہ نہ ہونے کا باعث، دل کی گرفتگی کا سبب۔