موجب آلام

( مُوجَبِ آلام )
{ مُو + جَبے + آ + لام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دُکھ اور تکلیف کے اسباب، وجوہات۔