موج ہوا

( مَوجِ ہَوا )
{ مَو (و لین) + جے + ہَوا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہوا کی لہر، ہوا کا جھونکا۔