موج میں

( مَوج میں )
{ مَوج (و لین) + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ترنگ میں، امنگ اور جوش کے ساتھ، مزے میں۔