موج نسیم

( مَوجِ نَسِیم )
{ مَو (و لین) جے + نَسِیم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹھنڈی ہوا کا جھونکا، بھینی بھینی خوشبودار صبح کی ہوا کی لہر۔