موج نکہت

( مَوجِ نَکْہَت )
{ مو (و لین) + جے + نَک + ہَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوشبو کی لہر، مہک کی فضا۔