موج نگار

( مَوجِ نِگار )
{ مَو (و لین) + جے + نِگار }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طبیعیات) آواز کا اتار چڑھاؤ معلوم کرنے کا ایک آلہ۔