موج محیط

( مَوجِ مُحِیط )
{ مَو (و لین) + جے + مُحِیط }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ لہر جو گول چکر والی ہو، گھومنے اور گھیرے میں لینے والی لہر، طوفانی لہر۔