موج کوثر

( مَوجِ کَوثَر )
{ مَو (و لین) + جے + کَو (و لین) + ثَر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کوثر کی لہر، جنت کی نہر کی لہر، مراد: جنت کی آسائش۔