موج گہر

( مَوجِ گُہَر )
{ مَو (و لین) + جے + گُہَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موتیوں کی لہر؛ مراد: گوہر افشانی؛ خوش گفتاری۔