موج سلسبیل

( مَوجِ سَلْسَبِیل )
{ مَو (و لین) + جے + سَل + سَبِیل }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جنت کی نہر کی بالائی سطح یا جنت کی لہر؛ (کنایتہً) خوشگوار احساس کی لہر۔