موج شفق

( مَوجِ شَفَق )
{ مَو (و لین) + جے + شَفَق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آسمان پر شفق کی سُرخی جو لہر کی طرح پھیلی ہو۔