ہندی سے ماخوذ صفت 'پیراک' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے 'پیراکی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٩ء کو "کوہ دماوند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔