موج سحر

( موجِ سَحَر )
{ مَو (و لین) + جے + سَحَر (فتح س مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صبح کی لہر؛ (کنایۃً) صبح کا وقت، سحرگاہی۔