موج سراب

( مَوجِ سَراب )
{ مَو (و لین) + جے + سَراب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ لہر جو ریت کے چمکنے سے نظر آتی ہے؛ مراد: دھوکا، فریب، (ریت میں نظر آنے والی لہر واقعتاً ہوتی نیں اور محض فریب نظر ہوتی ہے)۔