موج ریگ

( مَوجِ ریگ )
{ مَو (و لین) جے + ریگ (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لہر جو ہوا کے چلنے سے ریت میں پیدا ہوتی ہے، ہوا کی لہروں کے باعث ریت پر بننے والی لہریہ دار شکل، ریگستان میں ریت کی حامل لہر۔