موج خیز

( مَوج خیز )
{ مَوج (و لین) + خیز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - متلاطم، موجیں مارتا ہوا، موجیں پیدا کرنے والا، طوفانی، تندوتیز۔