موج دار چھت

( مَوج دار چَھت )
{ مَوج (و لین) + دار + چَھت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) لہردار، خم دار، اونچی نیچی چھت، ناہموار چھت (مسطح چھت کے مقابل)