پیراستہ

( پَیراسْتَہ )
{ پَے (ی لین) + راس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


پیراستن  پَیراسْتَہ

فارسی مصدر 'پیراستن' سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب 'پیراست' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقہ حالیہ تمام ملنے سے 'پیراستہ' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٩ء کو "سروشِ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - سجا ہوا، آراستہ، مزین۔
"یاقوت، ہیرا، نیلم، پکھراج، زمرد، لعلِ بدخشاں سے ہر در و دیوار پیراستہ ہے۔"      ( ١٨٥٩ء، سروش سخن، ٣٢ )
  • تَراشِیدَہ
  • decorated;  adorned
  • trimmed