موج حصیر

( مَوجِ حَصِیر )
{ مَو (و لین) + جے + حَصِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موجِ لوریا، وہ خطوط اور نشانات جو بوریے یا چٹائی کی بناوٹ میں ہوتے ہیں۔