موج بہ موج

( مَوج بَہ مَوج )
{ مَوج (و لین) + بَہ + مَوج (و لین) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ایک لہر کے ساتھ دوسری لہر، موج در موج، مجازاً مسلسل۔