موج بے تاب

( موجِ بے تاب )
{ مَو (و لین) + جے + بے + تاب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بار بار اٹھنے والی لہر(خصوصاً) ساحل کی لہر جس میں اضطراب کی کیفیت ہوتی ہے۔