موج پتے

( مَوج پَتّے )
{ مَوج (و لین) + پَت + تے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سنگ تراشی) برج کی چوٹی پر کلغی کے نیچے بالکل سرے پر چوطرفہ اُبھرواں بنے ہوئے کمبل چوڑے پتے، اعلٰی عمارتوں کے برجوں پر اسی قسم کا جوابی کام پیشے کے سرے پر بھی بنایا جاتا ہے۔