موج پری

( مَوج پَری )
{ مَوج (و لین) + پَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لفظوں کی خوبصورتی، نازک خیالی؛ دلاآویزی کی لہر۔