موج تبسم

( مَوجِ تَبَسُّم )
{ مَو (و لین) + جے + تَبَس + سُم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کنایۃً) وہ لکیر جو مسکراتے وقت ہونٹوں پر نمودار ہوتی ہے ہنسی کی لہر، خفیفی ہنسی جس میں لب اس طرح پھیلیں کہ حرکت محسوس ہو۔