موج باد شمال

( مَوجِ بادِ شُمال )
{ مَو (و لین) + جے + با + دے + شُمال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شمال کی سمت سے چلنے والی ہوا کا جھونکا، بارش کی ہوا کی لہر۔