موج بحر

( مَوجِ بَحْر )
{ مَو (و لین) + جے + بَحْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سمندر کی لہر، (مجازاً) بڑی لہر۔