موج بلا

( مَوجِ بَلا )
{ مَو (ولین) + جے + بَلا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت اونچی طوفانی لہر، (مجازاً) خطرناک لہر، ڈبو دینے والی موج۔