{ حُقُو + قُل (ا، ل غیر ملفوظ) + لاہ (ا بشکل مد) }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی زبان میں اسم 'حق' کی جمع 'حقوق' کے ساتھ عربی زبان ہی کے اسم 'اللہ' لگانے سے مرکب 'حقوق اللہ' بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٨ء کو "صبح زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔