مؤثر کارروائی

( مُؤَثِّر کارْرَوائی )
{ مُو + اَث + ثِر + کار + رَوا + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کارروائی جو اثر رکھتی ہو، کارگر کارروائی۔