موتیے کا عطر

( موتِیے کا عِطْر )
{ مو (و مجہول) + تِیے + کا + عِطْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موتیے کے پھولوں کا عطر، بیلے کے پھولوں سے کشید کیا ہوا عطر، عطر جس میں موتیے کی خوشبو ہو۔