موتیے کی کلیاں

( موتِیے کی کَلْیاں )
{ مو (و مجہول) + تِیے + کی + کَل + یاں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیلے کی کلیاں جو گول گول اور سفید سفید ہوتی ہیں۔