مؤثر حقیقی

( مُؤَثِّرِ حَقِیقی )
{ مَو + اَث + ثِرے + حَقی + قی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (تصوف) حقیقی اثر کرنے والا؛ (کنایتہً) خالق کائنات۔