حقوق العباد

( حُقُوقُ الْعِباد )
{ حُقُو + قُل (ا غیر ملفوظ) + عِباد }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں اسم 'حق' کی جمع 'حقوق' کے ساتھ عربی حرف تخصیص 'ال' کے ساتھ عربی ہی سے ماخوذ اسم 'عبد' کی جمع 'عباد' لگانے سے مرکب 'حقوق العباد' بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٩ء کو "رویائے صادقہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ شریعت ]  فرض یا ذمہ داری جو بندے پر دوسرے بندوں کی نسبت عاید ہو، بندوں کا حق۔
"حقوق العباد بھی بھلا معاف ہو سکتے ہیں۔"      ( ١٩١٤ء، دربار حرام پور، ٣٩:١ )
  • rights of Allah