موتیے کا جالا

( موتِیے کا جالا )
{ مو (و مجہول) + تِیے + کا + جا + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ جالا جو موتیا کے مرض میں آنکھ کی پتلی پر آ جاتا ہے۔